اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے مختلف علاقوں میں گزشتہ بیس گھنٹوں کے دوران ۱۵ بم دھماکے ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں ۳۰ افراد سے زیادہ جانبحق اور ۱۵۰ کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔عراق کے دار الحکومت بغدار کے علاقے کرکوک میں شیعہ بستی کے اندر ایک کار بم کے ذریعے ہونے والے آج تازہ دھماکے میں ۳ افراد جانبحق اور ۱۷ زخمی ہوئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
15 مئی 2013 - 19:30
News ID: 419779
عراق کے مختلف علاقوں میں گزشتہ ۲۰ گھنٹوں کے دوران ۱۵ بم دھماکے ہوئے ہیں۔